اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"ارسلان، میڈیا اور ملک ریاض سکینڈل" پر مزید کوریج

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر باسط کے عارضہ قلب میں مبتلاء ہونے پر کیس کی سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی، ڈاکٹر باسط 12جولائی کو دلائل کیلئے حاضر نہ ہوئے تو ایڈووکیٹ آن ریکارڈ جوابی دلائل دیں گے، عدالت اس کیس کو مزید التواء میں نہیں ڈالے گی ‘ عدالت کی طرف سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد، ملک ریاض کی طرف سے مسلسل تاخیری ہتھکنڈے استعمال کرکے کیس کو التواء میں ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے‘ مخالف وکلاء کا الزام:

05/07/2012 14:36:44 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے