ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


اسلام آباد، ارسلان افتخار کرپشن کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس اہلکاروں اور میڈیا کی بڑی تعداد سپریم کورٹ کے باہر جمع ہے۔


اسلام‌آباد، بحریہ ٹائون کے چئیرمین ملک ریاض ارسلان افتخار کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ جا رہے ہیں۔


اسلام آباد، سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار کیس کیس سماعت کے بعد ملک ریاض کےو کیل زاہد بخاری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے‌صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان افتخار سپریم کورٹ‌میں‌پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔