Mehmood Sajid Kay Sheri Majmooay Ki Taqreb - Article No. 940

Mehmood Sajid Kay Sheri Majmooay Ki Taqreb

محمود ساجد کے شعری مجموعے کی تقریبِ رونمائی وپذیرائی - تحریر نمبر 940

تقریب کی نظامت شاہجہان سالف نے کی

بدھ 19 اگست 2015

ادبی تنظیم "آداب" (واہ، ٹیکسلا،حسن ابدال) کے زیرِ اہتمام رواں سال شاعر محمود ساجد کے اولین شعری مجموعہ "استقبال کرتی روشنی ہے" کی تقریبِ رونمائی و پذیرائی کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت معروف محقق اور شاعر ڈاکٹر روش ند یم نے کی۔

(جاری ہے)

۔۔۔
مضامین کرنل شہاب عالم ، طالب انصاری اور پروفیسر ضیا المصطفیٰ ترک نے پڑھے جبکہ کتاب کے حوالے سے امجد شہزاد، عصمت حنیف اور دیگر نے رائے کا اظہار کیا۔

Browse More Urdu Literature Articles