منتخب شدہ کی بورڈ:
فونیٹك اردو پوائنٹ
کی بورڈ تبدیل کیجئے
مقتدرہ
فونیٹك ۔ اردو پوائنٹ
مونوٹائپ
اردو اپنا كی بورڈ
آفتاب
كردش
فارسی
عربی
كشمیری
بند کیجئے
منتخب كریں:
شاعری میں
شاعر كے نام سے
بند کیجئے
اُردو پوائنٹ آن سکرین کی بورڈ ۔
X
ادب
>>
نیا اضافہ
ادب
اگلا صفحہ
بابائے اَدب ڈاکٹر انور سدیدکوائف کی روشنی میں
اصل نامٜ محمد انوارالدین
قلمی نامٜ انور سدیدؼ
پیدائشٜ 4دسمبر 1928 قصبہ میانی، تحصیل بھلوال، سرگودھا ٟپاکستانٞ۔
مستقل پتہٜ 172۔ ستلج بلاک، علامہ اقبال ٹائون، لاہور۔
تعلیمٜ سول انجینئرنگ ٟڈگری کورسٞ 1966 انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرز پاکستانٟ ڈھاکہٞ ایم۔ اے ٟاُردوٞ پنجاب یونی ورسٹی ٟاوّل بدرجہ اوّلٞ 1۔ طلائی تمغہ، 2۔ بابائے اُردو طلائی تمغہ ۔پی، ایچ، ڈی، پنجاب یونی ورسٹی ٟمقالہٜ اُردو اَدب کی تحریکیںٞ
ملازمتٜ ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آب پاشی سے مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔
کالم نگاریٜ روزنامہ ٴٴمشرقٴٴ لاہور ٟہفتہ وار اَدبی کالم ٴٴسدیدیاتٴٴ 1989ئ تا 1999ئٞ۔ روزنامہ ٴٴجسارتٴٴ لاہور ٟہفتہ وار اَدبی کالم ٴٴدیدوبازدیدٴٴ 1983ئ تا 1990ئٞ۔ ہفت روزہ ٴٴزندگیٴٴ لاہور ٟحالات جہاں کا کالم ٴٴعالم تمامٴٴ 1991ئ تا 1995ئٞ۔ روزنامہ ٴٴحیرتٴٴ کراچی ٟہفتہ وار اَدبی کالم ٴٴسدیدیاتٴٴ 1985ئ تا 1989ئٞ۔ ماہنامہ ٴٴقومی زبانٴٴ کراچی ٟماہانہ کالم ٴٴکچھ وقت ہندوستانی کتابوں کے ساتھٴٴ 1982تاحالٞ۔ روزنامہ ٴٴخبریںٴٴ لاہور ٟکالم ٴٴگفتنیٴٴ 1995ئ تا 1998ئٞ۔ روزنامہ ٴٴنوائے وقتٴٴ ٟکالم ٴٴگفتنیٴٴ 1999ئ تا حالٞ۔
انگریزی کالم نگاریٜٴٴپاکستان ٹائمزٴٴ لاہور ٟ ہفتہ وار اَدبی کالم 1993ئ تا 1995ئٞ۔ ٴٴدی اسٹیٹس مینٴٴ کراچی ٟہفتہ وار اَدبی کالم 1986ئ تا 1990ئٞ۔
اعزازاتٜ کتابٜ ٴٴاقبالۯ کے کلاسیکی نقوشٴرائٹرز گلڈایوارڈ ٟدائو اَدبی انعامٞ۔ مقالہٜ ٴٴاُردو اَدب میں حج ناموں کی روایتàٟ نقوش ایوارڈٞ۔کتابٜ ٴٴاُردو اَدب کی تحریکیںٴٴ ہجرہ ایوارڈ ٟاکادمی اَدبیات پاکستانٞ۔ ٴٴبہترین کالم نگاری ٴٴآل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹ ٟA.P.N.Sایوارڈٞ۔ صدرارتی ٴٴتمغہ امتیازٴٴ 14اگست 2008ئ کو اَدبی خدمات پر عطا کیا گیا۔
تصنیفات و تالیفاتٜاقبالیاتٜ ٴٴاقبالۯ کے کلاسیکی نقوشٴٴ پہلا ایڈیشن1977ئ دوسرا ایڈیشن 1989ئ۔ٴٴ اقبالۯ شناسی اور اَدبی دنیاٴٴ 1989ئ۔ٴٴاقبالۯ شناسی اور اوراقٴٴ 1989ئ۔ تحقیقٜ اُردو افسانے میں دیہات کی پیشکش1983ئ۔ اُردو اَدب میں انشائیہ 1985ئ۔ اُردو اَدب میں سفر نامہ 1989ئ۔ اَدبی تاریخ ٜ ٴٴاُردو اَدب کی تحریکیںٴٴٟتین ایڈیشنٞ 1985ئ۔ اُردو اَدب کی مختصر تاریخ 1990ٟتین ایڈیشنٞ۔ پاکستان میں اَدبی رسائل کی تاریخ 1992ئ۔کلاسیکی شُعرا پر کُتبٜ میرانیسؼ کی اقلیم سخن 1985ئ۔ غالبؼ کا جہاں اور 1986ئ۔ میرانیسؼ کی قلمرو ٟترمیم و اضافہ شدہٞ 1989ئ ۔تنقیدی کُتبٜ ٴٴفکروخیالٴٴ 1971ئ۔ٴٴاختلافاتٴٴ 1975ئ۔ٴٴکھردرے مضامینٴٴ 1988ئ۔ ٴٴنئے ادبی جائزےٴٴ1989ئ۔ ٴٴشمع اُردو کا سفر ٴٴ1989ئ۔ٴٴبرسبیل تنقیدٴٴ1990ئ۔ٴٴموضوعاتٴٴ 1991ئ۔ٴٴ اُردو افسانے کی کروٹیںٴٴ 1992ئ۔ ٴٴاُردو نظم کے اَرباب اَربعہ 2007ئ۔ ٴٴخطوط کے آئینے میںٴٴ 2007ئ ۔ٴٴمشفق خواجہà ایک کتابٴٴ 2008ئ ۔شخصیات پرکُتبٜ ٴٴمولانا صلاح الدین احمدà ایک مطالعہٴٴ ٟبہ اشتراک ڈاکٹر وزیر آغاٞ1990ئ۔ ٴٴوزیر آغاà ایک مطالعہ 1983ئ۔ٴٴشام کا سورجٴٴ 1989ئ۔ٴٴپاکستان کا ایک بطل جلیلà حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدرویٴٴ۔ ٴٴمولانا صلاح الدین احمدà شخصیت اور فنٴٴ 2007ئ۔ ٴٴبانو قدسیہà شخصیت اور فنٴٴ 2008ئ۔ ٴٴپروفیسر غلام جیلانی اصغرà شخصیت اور فنٴٴ ٟزیر اشاعتٞ۔ ٴٴغلام الثقلین نقویà شخصیت اور فنٴٴ ٟزیر اشاعتٞ۔ ٴٴفرخندہ لودھی، شخصیت اور فن ٴٴٟزیر قلمٞ۔انشائیےٜ ٴٴذکر اس پری وش کاٴٴ 1982ئ۔ ٴٴآسمان میں پنگیں 1994ئ۔طنزو مزاحٜ ٴٴغالبؼ کے نئے خطوط ٴٴ 1982ئ۔ ٴٴدلاور فگاریاںٴٴ 1990ئ۔خاکہ نگاریٜ ٴٴ محترم چہرے ٴٴ 1989ئ۔ ٴٴقلم کے لوگٴٴ 1999ئ ۔ ٴٴادیبانِ رفتہ 2007ئ۔ ٴٴزندہ لوگ 2008ئ۔تالیفاتٜ ٴٴآخری نظمیںٜ راجہ مہدی علی خاںٴٴ 1976ئ۔ ٴٴبہترین اَدبٴٴ 1968ئ۔ ٴٴبہترین اَدب ٴٴ1990ئ۔ ٴٴرادھے شیام کے نامٴٴ 1970ئ۔ٴٴبہترین نظمیںٴٴ 1976ئ۔ٴٴبہترین نظمیںٴٴ 1978ئ۔ ٴٴجدید اُردو شاعریٴٴ ٟبہ اشتراک ڈاکٹر وزیر آغاٞ1980ئ ۔ٴٴوزیر آغا کے خطوط àانور سدید کے نام ٴٴ1985ئ۔ ٴٴمکالمات ٴٴٟوزیر آغا سے انٹرویزٞ 1992ئ۔ ٴٴسُخن ہائے گسترانہٴٴ ٟمشفق خواجہ کے کالم ٞ2007ئ۔سفر نامہٜ ٴٴاپنے وطن میںٴٴ روزنامہ ٴٴجسارتٴٴ میں چھپا۔ ٴٴدلی دور نہیںٴٴ ماہنامہ ٴٴتخلیقٴٴ لاہور اور کتابی صورت میں چھپا۔تراجمٜ ٴٴزلفی، بھٹو آف پاکستانٴٴ ٟوالپورٹٞ قومی ڈائجسٹ لاہور میں چھپا۔ ٴٴکشمیر سرد جہنمٴٴ ٟگورنر جگ موہنٞ قومی ڈائجسٹ لاہور میں چھپا۔ ٴٴشہزادی ڈیانا کی محبتٴٴ قومی ڈائجسٹ لاہور میں ہی چھپا۔ ٴٴفریب کارٴٴ ٟفریڈرک فورساتھٞ۔ ٴٴمائی فیوڈل لارڈٴٴٟ تمہینہ درانیٞٴٴ زندگیٴٴ لاہورمیں چھپا۔ ٴٴایک بے عنوان کتاب ٴٴٟغلام اکبرٞ قومی ڈائجسٹ لاہور میں چھپا۔ ٴٴ مون اسٹون ٟویکلی کالمزٞ قومی ڈائجسٹ لاہور۔جائزےٜ نئے اَدبی جائزے 1988ئ۔ اَدب کہانی 1996ئ۔ اَدب کہانی 1997ئ۔ کچھ وقت کتابوں کے ساتھ 2001ئ۔ جائزہ اُردو اَدب 1998ئ تا2008ئ۔
اَدبی رسائل میں گوشےٜ ماہنامہ ٴٴتخلیقٴٴ لاہورٟ مدیرٜ اظہر جاویدٞ۔ ماہنامہ ٴٴجدید اَدبٴٴ خان پور ٟمدیرٜ حیدر قریشیٞ۔ سہ ماہیٴٴاوراقٴٴ لاہور ٟمدیرٜڈاکٹر وزیر آغاٞ۔ ماہنامہ ٴٴکوہسارٴٴ بھاگل پور بھارت ٟمدیرٜ ڈاکٹر مناظر عاشق ہر گانویٞ۔ ماہنامہ ٴٴچہارسوٴٴ راولپنڈیٟمدیرٜ گلزار جاویدٞ۔ سہ ماہی ٴٴارتکازٴٴ کراچی ٟمدیرٜ راغب شکیبٞ۔ سہ ماہیٜ ٴٴروشنائیٴٴکراچی ٟمدیرٜ احمد زین الدینٞ۔ ماہنامہ ٴٴاُردو زبانٴٴ انور سدید نمبر، ٟمدیرٜ پرویز بزمی، ایم ڈی شادٞ۔
یونی ورسٹیوں میں ڈاکٹرانور سدید کے فن و شخصیت پر کامٜ
1ٜ پنجاب یونی ورسٹی ٴٴڈاکٹر انور سدید کی اَدبی خدماتٴٴ ایم اے کا مقالہ، ازٜ محمد نعیم بزمی۔
2ٜ گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی لاہور، ٴٴڈاکٹر انور سدید کی تنقیدٴٴ ایم فل کا مقالہ، ازٜ شائستہ پرویز خان۔
3ٜگورکھ پور یونی ورسٹی ٟبھارتٞ ٴٴ ڈاکٹر انور سدید کی اَدبی خدمات، پی ایچ ڈی کا مقالہ، ازٜ ڈاکٹر سلطان احمد۔
4ٜ ٴٴگرم دم جستجوٴٴٟانور سدید کے فن اور شخصیت پر مقالات کا مجموعہٞ پروفیسر سجاد نقوی
5ٜ ٴٴانور سدید، شخصیت اور فنٴٴ اکادمی ادبیات پاکستان کے سلسلہ ٴٴپاکستانی اَدب کے معمارٴٴ کی کتابٟ زیر اشاعتٞ۔
پیچھے
مرکزی صفحہ
آگے
محفوظ كیجئیے
پرنٹ كیجئیے
احباب كو بھیجئیے
PriceWeb Pakistan
-
Pakistan's first product and
price
review
website
.
HulChul
-- The fun place for every one. Fourm, Blogs, Gallery, Links directory and more...
G
ifts to Pakistan
- Send Gifts to Pakistan, new range of gifts available now...
Gifts, & Sentiments
Flowers
,
Mithai
,
Cakes
,
Fruit Baskets
,
Perfumes
,
Chocolate
,
Gift Books
,
Stuffed Toys
,
Fashion Jewelry
,
Mehndi
,
Choorian
,
Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics
,
Computers
Kids Toys
-
All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches:
Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid
,
Eid Gifts
,
Eid Day Gifts
,
Gifts to Pakistan
,
Gifts to Pak
,
Pakistan Gifts
,
Gift to Pakistan
,
Send Gifts to Pakistan
,
Sending Gifts to Pakistan
,
Flowers to Pakistan
,
Cakes to Pakistan
,
Pakistani Gifts
,
Gifts for Pakistan
,
Valentine day
,
Buy Pakistani Clothing
,
Shalwar Suits
,
Kurta Shalwar
,
Clothes In Pakistan
,
Kameez Shalwar
,
Shalwar Kameez
,
Pakistani Women
Wear
,
Cheap Flights
,
Hotels
,
Car Rentals
,
Cruise
,
Deals
,
Vacation Packages
,
Travel Comparison Tools
,
Trading Solution
-
eMarkaz
,Valentine's Day gifts
,
valentine day
,
lovely gifts, pakistani
love gifts
,
send gifts to Pakistan
contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer
UrduPoint - pride of Pakistan
(C)
- UrduPoint Network. 1997-2009.
All rights reserved
.