سعادت حسن منٹو اردو تاریخ کا ایک عظیم افسانہ نگار ہے۔اس پر بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔زیر نظر کتاب منٹو نامہ میں بھی منٹو کے فن و شخصیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔آخر میں مصنف نے مختلف عنوانات کے تحت منٹو کے نمائندہ افسانوں کا تجزیہ بھی پیش کیا گیا ہے۔519 صفحات کی اس کتاب کو مکتبہ فکر و ادب سمن آباد لاہور نے شائع کیا ہے۔قیمت 200 روپے