مختار بھٹی کی کتاب Visit Pakistan ٹو رزم کے سال 2007ء کی مناسبت سے چھپ کر مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ یہ کتاب سیاحوں اور جہاں گردی کرنے والوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کو ابابیل پبلشرز گلبرگ لاہور نے شائع کیا ہے اور قیمت 200روپے مقرر کی گئی ہے۔