افضل آرش کا تازہ مجموعہٴ کلام”سفر اک اور باقی ہے“ منظر عام پر آگیا ہے۔ ڈاکٹر تحسین فراقی لکھتے ہیں ان کی غزلوں اور نظموں میں ذاتی احوال کوکوائف کے اشاروں کے ساتھ ساتھ قومی وملی مہمات کی صدائے بازگشت بھی سنائی دیتی ہے۔ اس تخلیقی درجے تک رسائی کوئی معمولی بات نہیں۔