احمد ندیم قاسمی کی نئی نعتوں کے اضافے کے ساتھ موضوع خاص سے متعلقہ دیگر کلام حمد، دعا، چند اشعار اور چند نظموں کو ڈاکٹر ناہید قاسمی اور نفیسہ حیات قاسمی نے ازسر نو مرتب دے کر انوارِ جمال کے دیدہ زیب سرورق کے ساتھ پیش کیا ہے۔ اس کو سنگ میل پبلی کیشنز لاہور نے شائع کیا ہے۔ قیمت 250 روپے۔