اردو ادب کی عہد ساز ہمہ جہت شخصیت احمد ندیم قاسمی کی وفات کے بعد ان کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ افسانوں کا آخری مجموعہ چھپ کر منظر عام پر آ چکا ہے۔ کتاب پت جھڑ میں ڈاکٹر ناہید قاسمی نے احمد ندیم قاسمی کی ڈائری میں لکھے افسانے اور ناولٹ بھی شامل کئے ہیں۔ اس کتاب کو سنگ میل پبلی کیشنز نے شائع کیا ہے۔ قیمت 200 روپے۔