دشت آرزو
کرامت بخاری کا تازہ مجموعہ کلام دشت آرزو کے نام سے چھپ کر منظر عام پر آ چکا ہے اس کے علاوہ ان کے دیگر شعری مجموعے تشنگی ، کیوں جاگتے ہو، یادوں کا پیرا ہن، رنج رائیگاں اس سے قبل مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ دشت آرزو دیدہ زیب سرورق کے ساتھ 287-Aجی او آر، فیصل ٹاوٴن لاہور سے دستیاب ہے۔ قیمت 125روپے ۔