سندھی ادبی سنگت ٹنڈو باگو کے انتخابات ضلع بدین کے رابطہ سیکرٹری نبی بخش ناز کے زیرنگرانی ہوئے جس میں سیکرٹری شاہد حمید قمبرانی، جوائنٹ سیکرٹری شاہ جہاں سموں، خازن بھشم کمار آزاد، آڈیٹر پیر بخش صابر قمبرانی رکن سندھ کونسل محمد عثمان راہوکڑو اور اراکین ورکنگ کمیٹی فیض اوڈھیجو، حبیب اللہ ، علی مراد لاشاری اور منظور سموں منتخب کئے گئے