کم و بیش 34 کتابوں کے مصنف اور معروف شاعر سعد اللہ شاہ کا تازہ شعری مجموعہ دل کا دیپ شائع ہو گیا ہے۔اس کی تقریب پذیرائی الحمرا ادبی بیٹھک میں ہوئی۔تقریب کی صدارت اسلم کولسری نے کی اور اس کے اہم شرکا میں خالد احمد،نجیب احمد، حسین مجروح،رخسانہ نور اور ندیم بھابھہ شامل تھے۔