علامہ عیش ٹونکی (مرحوم) کی صاحبزادی امتہ الحی وفا کا مجموعہ کلام ”وفا اور اس زمانے میں“ شائع ہوگیا، جو 192 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں راغب مراد آبادی، پروفیسر آفاق صدیقی، پروفیسر سحر انصاری، عارف شفیق اور ریحانہ روحی کے مضامین شامل ہیں۔ یہ مجموعہ غزلوں پر مشتمل ہے۔