ڈاکٹر شکیل پتافی کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ نئے امکانات کے عنوان سے شائع ہو گیا ہے۔دیباچہ ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی نے لکھا ہے۔ڈاکٹر وحید قریشی اور ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا نے مصنف کے فن و شخصیت پر اپنے خیالات سپرد قلم کیے ہیں۔ناشر سنگت پبلشر لاہور قیمت 200 روپے۔