ادب >> مضمون >> سب سے پرانی چھپی ہوئی کتاب
ادب
سب سے پرانی چھپی ہوئی کتاب

کتاب پر 868 عیسوی کی تاریخ درج ہے
برٹش لائبریری میں ایک کتاب کی نمائش ہو رہی ہے جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا میں موجود سب سے پرانی چھپی ہوئی کتاب ہے۔

ڈائمنڈ سُترا نامی کتاب پر 868 سنِ عیسوی کی تاریخ درج ہے اور یہ چین کے شمال مغربی علاقے ڈنہوانگ میں ایک بند غار سے 1907 میں دوسری اشیاء کے ساتھ ملی تھی۔

یہ سرمئی رنگ کا ایک سکرول ہے جس میں چینی زبان میں تحریر ہے اور اسے ایک لکڑی کے گرد لپٹایا گیا ہے۔

یہ سکرول لائبریری میں جاری ایک نمائش ’سلک روڈ‘ کا حصہ ہے جس میں علاقے کی آرٹ اور ثقافت کو دکھایا گیا ہے۔

یہ کتاب ہنگری کے محقق سر مارک اورل سٹین نے دریافت کی تھی اور کہا جاتا ہے کہ جس غار میں تھی وہ 1000 عیسوی میں ایک لائبریری ہو گا۔

اگرچہ اس غار سے ڈائمنڈ سُترا کے علاوہ بھی کئی کتابیں ملیں لیکن بدھ مت کے پیروکاروں کی یہ مقدس کتاب وہ کتاب ہے جس پر پرنٹ ہونے کی تاریخ بھی درج ہے۔

یہ سکرول یورپ میں ٹائپ کی دریافت سے بہت پہلے پرنٹ کی گئی تھی۔

تاہم کاغذ بنانا اور پرنٹ کرنا چین میں بہت پہلے شروع ہو چکا تھا۔
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.