سفارشات: 1981ء میں حکومت پاکستان کو پیش کی گئیں:
(الف) اردو بطور دفتری و کاروباری زبان
اردو بطور ذریعہ تعلیم
مقابلے کے امتحانات میں اردو
دفتری تراجم
قواعد و ضوابط، رپورٹیں، دستاویزات وغیرہ 55،000 صفحات مطبوعات
دفتری، عدالتی، تعلیمی موضوعات پر 550
بشمول:
لغات 80
درسی کتب 80
لغات معجم اور فرہنگیں
قومی انگریزی ۔ اردو لغت
درسی اردو لغت
دفتری الفاظ و محاورات کی لغت
سائنسی تکنیکی اصطلاحات
قانونی اصطلاحات کی لغت (بلیک کی قانونی لغت پر مبنی) تعلیمی اصطلاحات
فرہنگ تلفظ
مجلس زبان دفتری کی دفتری لغت (35 ہزار اصطلاحات) پر نظر ثانی۔
اردو تھیسارس (1000 موضوعات پر مبنی)
لغت اقتصادیات و مالیات
کشاف اصطلاحات (21)
موضوعات
قانون
سیاسیات
لائبریری
تنقید
نفسیات
معاشیات
فلسفہ
سائنسی و تکنیکی اصطلاحات
تربیتی مواد: دفتری اردو 5 کتب
دفتری مراسلت 9 کتب
اردو ٹائپ کاری و مختصر نویسی 4 کتب
مالیات و انتظامی امور متعدد درسی کتب
(جامعاتی سطح) تدریس اردو 11 کتب
لائبریری سائنس 7 کتب
ابلاغ عامہ 115 کتب
حیاتیات 14 کتب
طبیعیات و کیمیا 15 کتب
عظیم علمی کتب کے تراجم (1996ء میں آغاز کر کے)
اشاعت کے لیے منتخب 50
کتب مطبوعہ 25 کتب
پمفلٹ/ کتابچے (128)
ماہنامہ "اخبار اردو"
مندرجہ موضوعات کا احاطہ
اردو کی ترقی
نئی اصطلاحات کمپیوٹر پر اردو کا استعمال
لسانیات
اردو اور پاکستانی زبانوں کے مابین ثقافتی رابطہ
تربیتی سرگرمیاں
چھ ہزار وفاقی افسروں کے لیے اردو مراسلت میں تربیت (بذریعہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد) اردو مختصر نویسی و ٹائپکاری میں تربیت (مراکز)
سرکاری اہلکاروں کے 13 تربیتی مراکز:
اسلام آباد 9
مقتدرہ کے ذیلی دفاتر (پشاور، لاہور، کراچی، کوئٹہ) 4
اردو مختصر نویسی و ٹائپکاری میں تربیت (تعداد) سرکاری اہلکار (اسلام آباد/ راولپنڈی) 3127
نجی امیدوار (مقتدرہ کے ذیلی دفاتر) 2000 کل: 5127
اردو میں تربیتی ورکشاپ
دفتری اردو کے موضوع پر چھ ورکشاپیں بحوالہ:
دفتری مراسلت
خلاصہ نویسی
انتظامی امور
سروے اور تحقیقی مطالعے (عنوانات) زبان کے سوالات سائنسی علامات وفاقی مختصرنویسوں/ ٹائپکاروں کے رجحانات قومی زبان و عادات کا مطالعہ قومی زبان اور عوامی نمائندے قومی زبان اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے (اسلام آباد/ راولپنڈی) سیمینار اردو رسم الخط فنی تدوین ترجمہ اصطلاحات تحقیق پاکستانی زبانیں اور بولیاں تکنیکی اصطلاحات قومی سیمینار: اردو اور عصری چیلنج اردو ضابطہ تختی برائے کمپیوٹر تکنیکی و دیگر خدمات ٹائپ مشین کا کلیدی تختہ تار گھر کے لیے کلیدی تختہ کمپیوٹر پر اردو کا کلیدی تختہ اردو ضابطہ تختی (ASCII) یونی کوڈ رکنیت خدمات ٹائپ مشین،
لفظ کار اور کمپیوٹر کی صنعت کے لیے تکنیکی معاونت۔
اردو اخباروں، رسالوں اور خبر رساں اداروں کے لیے نئی انگریزی اصطلاحات کا ترجمہ۔
کمپیوٹر، ای میل، انٹرنیٹ اور اطلاعیات کے لیے اردو معیارات کی تیاری