ممتاز شاعر اور کثیر لسانی ادبی جریدے ہائیکوٹ انٹر نیشنل (کراچی) کے سہیل احمد صدیقی کی انگریزی ہائیکوٹ عالمی انتخاب ” وائلڈ فلاور۔ نیو لیوز“ میں شامل کی گئی ہے، ورلڈ ہائیکوٹ کلب (برطانیہ)کے چیئرمین مسٹر سوسوموتا کی گوچی کی مرتبہ اس کتاب میں ورلڈ ہائیکوٹ فیسٹیول اور ورلڈ ہائیکوٹ مقابلے میں شریک یہ واحد شاعر ہیں، جنہیں اردو دنیا سے نمائندگی دی گئی، اس سے قبل ن کی انگریزی منظومات امریکا سے شائع ہونے والے تین عالمی انتخابات 1992ء، 1994ء، 2002ء کی زینت بن چکی ہیں۔