جان کاشمیری اور مکنون احمد جان کی زیر ادارت گوجرانوالا سے شائع ہونے والا معروف و مقبول ادبی مجلہ سہ ماہی قرطاس،جنوری فروری مارچ شائع ہو گیا ہے۔اس کا انتساب بابائے اردو ڈاکٹر انور سدید کے نام ہے۔جبکہ نامور شعرائے کرام کی غزلیں اور نظمیں ، اورادیبوں کے مضامین خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔