مناواں حملہ کیس: بیت اللہ محسود کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری:
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔09 مئی 2009 ء)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نےمناواںحملہ کیس میں ملوث بیت اللہ محسود کے ناقابل ضمانت وارنٹجاری کر دئیے ہیں۔ اور اسے گرفتار کرکے انیس مئی تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




