اگلا صفحہ

"لاہور پولیس پر ایک اور حملہ" پر مزید کوریج

دہشتگرد قوم کو خوف زدہ نہیں کر سکتے، آرمی چیف اشفاق کیانی:
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مئی ۔2009ء) پشاور بم دھماکے کے بعد آرمی چیف نے یقین دلایا کہ مسلح افواج ملک دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اور کسی صورت دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کو بزدلانہ کاروائیوں سے دہشت زدہ نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں فوجی تربیتی کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب میں کہی۔ انہوں نے پشاور اور لاہور بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ‌پاکستان اور وطنِ عزیز کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی تمام سا زشیں ناکام ہو ں گی۔ آرمی چیف نےآپریشنل تیاریوں پر اطمینان کااظہار کیا۔۔

28/05/2009 19:39:40 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے