لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے کرنل عامر بیگ مرزا کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے:
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔28مئی 2009 ء) گزشتہ روز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے کرنل عامر بیگ مرزا کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں ملھاں مغلہ میں ادا کی جارہی ہے۔جس میں اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




