ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور،ایک دوکاندار ریسکیو15کی عمارت پر خودکش حملے کے باعث اپنی دکان میں ٹوٹنے والے شیشے صاف کر رہا ہے۔


لاہور،مقامی شہری خودکش حملے میں تباہ ہونے والی ریسکیو15کی عمارت کے قریب کھڑے ہیں۔


لاہور،مقامی ہسپتال میں پولیس اہلکار ریسکیو15کی عمارت پر خودکش حملے میں‌زخمی ہونیوالے اپنے ایک ساتھی کی خیریت معلوم کر رہے ہیں۔


لاہور، یوم تکبیر کے موقع پرمنعقدہ تقریب میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ریسکیو 15دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔