Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 16 April 2014

بدھ 16 اپریل 2014 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور یہ کہتے ہیں کہ صرف یہی دنیاوی زندگی ہماری زندگی ہے اور ہم زندہ نہ کئے جائیں گے۔ اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے، اللہ فرمائے گا کہ کیا یہ امر واقعی نہیں ہے، وہ کہیں گے بے شک قسم اپنے رب کی، اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو اب اپنے کفر کے عوض عذاب چکھو۔(الانعام۔آیت 29-30)

حدیث نبویﷺ

ابن عباس سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا۔ ”جس شخص نے ثواب کی خاطر سات سال تک اذان دی‘ اس کیلئے دوزخ سے برات لکھ دی گئی۔“(ترمذی)

اقوال زریں

اللہ تعالیٰ کا نام ایک محکم برج ہے۔ صادق اس میں دوڑتا ہے۔ اور امن میں رہتا ہے۔(حضرت سلیمان علیہ السلام)

بدھ 16 اپریل 2014

Your Thoughts and Comments