اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک دفترخارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد،مقامی ہوٹل میں دیئے گئے ظہرانے میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور آصف زرداری بینطیربھٹو شہید کی مغفرت کیلئے دُعا مانگ رہے ہیں۔

راولپنڈی،ایک آدمی محترمہ بینظیر بھٹوکی جائے شہادت کے قریب سوگوار بیٹھا ہے۔

گڑھی خدابخش،پیپلزپارٹی کے کارکن انتخابات کے اگلے روز بینظیربھٹو شہید کی قبر پر چادر چڑھا رہے ہیں۔

گڑھی‌خدابخش،پیپلزپارٹی کی‌خواتین کارکن بینظیربھٹوشہید کی قبر پر پھولوں کی پتیاں‌برسارہی ہیں۔

گڑھی خدابخش،پیپلزپارٹی کا ایک کارکن بینظیربھٹو شہید کی قبرپرفاتحہ پڑھ رہا ہے۔

اسلام آباد،ایک سیکورٹی اہلکار پیپلزپارٹی کے مرکزی دفتر کے باہر بینظیربھٹو شہید کی تصویر کے پاس کھڑا ہے۔

لاڑکانہ،سینکڑوں کارکن ذوالفقار و بینظیربھٹو کے مزار کے قریب جمع ہیں۔

اسلام آباد،ایک لڑکی بینظیربھٹو شہید کی کتاب کی رونمائی کی تقریب میں‌کتاب کا مطالعہ کر رہی ہے۔

راولپنڈی،پولیس اہلکار بینظیربھٹو قتل کیس کے ملزم کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جا رہے ہیں۔

راولپنڈی،بینظیربھٹو شہید کے قتل میں‌ ملوث مبینہ ملزم اعتزاز شاہ کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد،ایک سٹال پر بینظیربھٹوشہید کے کیلنڈراور پوسٹرز فروخت کیلئےرکھےہوئےہیں۔

ٹھٹھہ،بینظیربھٹوشہید کے چہلم کے بعد پیپلزپارٹی کے چہلم کے دوبارہ آغاز کے بعد ایک رکشہ ڈرائیور نے رکشہ پر بینظیر بھٹوکےپوسٹر لگائے ہوئے ہیں۔

ٹھٹھہ،پیپلز پارٹی کے کارکن بینظیربھٹوشہید کے چہلم کے بعد انتخابی مہم کے دوبارہ شروع ہونےپرریلی کی صورت میں ٹھٹھہ جارہےہیں۔

اسلام آباد،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل چوہدری عبدالمجید سکاٹ لینڈیارڈ اور پولیس کی بینظیربھٹوقتل کیس بارے تحقیقاتی رپورٹ بارے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.