راولپنڈی،شہری بینظیربھٹوکوقتل کئے جانے والی جگہ کے قریب سےگزر رہے ہیں۔

راولپنڈی،ایڈیشنل انسپکٹرجنرل چوہدری عبدالمجید سکاٹ لینڈیارڈ کی بینظیربھٹوقتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ صحافیوں کودکھارہےہیں۔

راولپنڈی،ایڈیشنل انسپکٹرجنرل چوہدری عبدالمجید پریس کانفرنس کے دوران سکاٹ لینڈیارڈ کی طرف سے جاری کردہ بینظیربھٹو قتل کیس کی رپورٹ صحافیوں کودکھارہےہیں۔

راولپنڈی،بینظیربھٹو کے چہلم کے موقع پر پیپلز پارٹی کی خواتین محترمہ کوقتل کئے جانیوالی جگہ پر رو رہی ہیں۔

گڑھی خدابخش،بینظیربھٹو شہید کے چہلم کے موقع پر پیپلز پارٹی کے کارکن محترمہ کی قبر کے پاس بیٹھے قرآن پاک پڑھ رہے ہیں۔

لاہور،معزول چیف جسٹس کی بحالی اورعدلیہ کی آزادی کیلئے نکالی گئی ریلی کے دوران وکلا بینظیربھٹو شہید کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش،ہزاروں کارکن بینظیربھٹو کے چہلم میں شرکت کیلئے گڑھی خدابخش جا رہے ہیں۔

کراچی،پیپلز پارٹی کے کارکن بینطیر بھٹو کے چہلم پردعا مانگ رہے ہیں۔

کراچی،بینظیر کے رسم چہلم کے موقع پر بینظیر کی یاد میں کارکن موم بتیاں جلائےہوئےہیں۔

کراچی،پیپلزپارٹی کے کارکن بینظیر بھٹو کے چہلم کے موقع پر تقریب کی تیاریاں کررہےہیں۔

اسلام آباد، ایک مصور محترمہ بینظیر بھٹو کا پوٹریٹ تشکیل دینے کے بعد اُسے دیکھ رہا ہے۔

راولپنڈی،سکاٹ لینڈیارڈ ٹیم کے کارکن بینظیربھٹو کو قتل کئے جانیوالی جگہ پر مختلف آلات لگا کر معائنہ کر رہے ہیں۔

راولپنڈی،نیلوفربختیاردیگرخواتین کےہمراہ لیاقت باغ میں بینظیربھٹو کوقتل کئے جانیوالے جگہ پر پھول رکھ رہی ہیں۔

نوڈیرو، ایک بزرگ محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر والے پوسٹرز کے سامنے سے گزر رہا ہے۔

لندن،پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری پریس کانفرنس کے دوران مسکرا رہے ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.