لاڑکانہ،آصف زرداری اوردیگر رہنما بینظیر بھٹو کے سوئم کے بعد دُعامانگ رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش،بینظیر بھٹو کی قبر پر آنیوالی پیپلز پارٹی کی کارکن بین کر رہی ہیں۔

گڑھی خدابخش،بینظیر بھٹو کی قبر پر آنیوالی خواتین فاتحہ پڑھنے کے بعدغمزدہ بیٹھی ہیں۔

گڑھی خدابخش،بینظیر بھٹو کی قبر پر آنیوالی خواتین رو رہی ہیں۔

گڑھی خدابخش،پیپلز پارٹی کے کارکن شہیدچئیرپرسن بینظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد زاروقطار رو رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش،پیپلز پارٹی کی خواتین کارکن بینظیر بھٹو کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد رو رہی ہیں۔

لاہور،مرحوم بینظیر بھٹو کے جاں بحق ہونے پر چاہینے والے انکے حق میں دعائے مغفرت کررہے ہیں۔

گڑھی خدا بخش، میاں نوازشریف محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے خاوند آصف علی زرداری سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش،مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف بینظیر بھٹو کی قبر پر پھولوں کی چادرچڑھا رہے ہیں۔

گڑھی خدابخش،پاکستان پیپلز پارٹی کی ناہید خان محترمہ بینظیر بھٹو کی قبر پر زاروقطار رو رہی ہیں۔

راولپنڈی،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں بینظیر بھٹو پر نامعلوم شخص پستول سے فائر کر رہا ہے۔

گڑھی خدا بخش، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بچے بلاول، بختاور، آصفہ اپنی خالہ محترمہ صنم بھٹو کے ہمراہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

واشنگٹن، امریکی وزیر خارجہ پاکستانی سفارتخانے میں محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات لکھ رہی ہیں۔

راولپنڈی، ایک نجی ٹی وی کی ویڈیو سے حاصل کردہ تصویر جس میں حملہ آور کو پستول سے محترمہ بے نظیر بھٹو پر فائر کرتے دکھایا گیا ہے۔

اسلام آباد، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تصویر جس میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دماغ کا ایکسرے دکھایا گیا ہے، وزارت داخلہ کے مطابق محترمہ کے دماغ میں کوئی گولی نہیں لگی۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.