لاڑکانہ،بینظیربھٹو کی تدفین کے بعد آصف زرداری،بلاول بھٹو اور دیگرکارکن دُعامانگ رہے ہیں۔

لاڑکانہ،بینظیربھٹو کی تدفین کے بعد بلاول بھٹو سوگوار بیٹھے ہیں۔

لاڑکانہ،آصف زرداری اور بلاول محترمہ بینظیربھٹو کی ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں تدفین کے بعد انکی قبر پر پھول چڑھا رہے ہیں۔

لاڑکانہ،آصف زرداری اور بلاول محترمہ بینظیر بھٹو کی قبر پر کلمہ طیبہ کی چادر چڑھا رہے ہیں۔

نوڈیرہ،محترمہ بینظیربھٹو اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے پہلو میں‌دفنانے کےبعد ان کی قبر پرمٹی ڈالی جا رہی ہے۔

سرینگر،حریت کانفرنس کے رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیربھٹو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کیخلاف مشتعل مظاہرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

نئی دہلی، محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے سوگ میں پاکستانی سفارتخانے پر پاکستانی پرچم سرنگوں ہے۔

گڑھی خدا بخش، ذوالفقار علی بھٹو کی قبر کے قریب محترمہ بینظیر بھٹو کے لئے قبر کھودی جا رہی ہے۔

بیجنگ، ایک مقامی خاتون اخبار میں محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی خبریں پڑھ رہی ہے۔

انڈونیشیا میں ایک مقامی شہری محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں پھولوں کا بڑا گلدستہ بنا کر پاکستانی سفارتخانے کو روانہ کر رہا ہے۔

راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو کی میت کا تابوت ایمبولینس تک پہنچایا جا رہا ہے، جہاں سے اُسے چکلالہ ائیر بیس منتقل کر دیا گیا۔

راولپنڈی، محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی خبر سن کر ایک کارکن انکی تصویر کے سامنے کھڑا رو رہا ہے۔

راولپنڈی، ہسپتال میں پیپلز پارٹی کی کارکن خواتین بینظیر بھٹو کی ہلاکت کی خبر سن کر دھاڑیں مار کر رو رہی ہیں۔

راولپنڈی، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی میت کے تابوت سے لپٹے انکے قریبی ساتھی دیوانہ وار رو رہے ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.