بے نظیربھٹو کی شہادت کو ایک ماہ مکمل ہوگیا:
راولاکوٹ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27 جنوری2008 )بے نظیربھٹو کی شہادت کو ایک ماہ ہوگیا، قتل کس نے کروایا رازنہ کھل سکا، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیربھٹو کی شہادت کو گزشتہ روز ایک مہینہ پورا ہوگیاانہیں 27دسمبر کو لیاقت باغ کے جلسہ سے باہرنکلتے وقت شہید کیا گیاتھا ان کے قتل کے متعلق ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ انہیں کسی عالمی طاقت نے شہید کروایا یا پاکستان کے انتہاپسند عناصر نے شہید کروایا۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے