اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"بے نظیربھٹو کی شہادت" پر مزید كوریج

حکومت میں آنے کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی دوبارہ اقوام متحدہ سے تحقیقات کرائینگے ۔ آصف علی زرداری:
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری۔2008ء)پاکستا ن پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی دوبارہ اقوام متحدہ سے تحقیقات کرائینگے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک سے پچیس بلین ڈالر باہر منتقل کر دیئے گئے ہیں جس سے ملک کی اقصادی صوتحال مزید خراب ہونے کا خطرہ ہے انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ محترمہ کے قتل کے بعد جان بوجھ کر آٹے ۔ بجلی ۔ پانی اور دیگر اشیاء کا بحران پیدا کیا گیاتا کہ عوام کی توجہ محترمہ کے قتل سے ھٹائی جا سکے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی ۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ان کی اسکارٹ لینڈ کی ٹیم سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے ٹیم کو ان کی مرضی سے تحقیقات کے لئے کہا تو انہوں نے انکار کر دیا جس کے بعد اب پیپلز پارٹی صرف اقوام متحدہ سے ہی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے ۔

22/01/2008 20:48:18 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.