راولپنڈی، کمیٹی چوک پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ، لال حویلی جانے والے تمام راستے بند:
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 30. دسمبر2007 ) راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے جبکہ پولیس نے لال حویلی جانے والے تمام راستے بند کردئیے ہیں


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے