امن وامان کی مخدوش صورتحال اور توانائی کے بحران کے باعث ملکی معیشت کو قابل تلافی نقصان پہنچایا، چھ سال میں بیرونی سرمایہ کاری میں 73 فیصد سے زائد کمی

اتوار 20 اپریل 2014 18:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) امن وامان کی مخدوش صورتحال اور توانائی کے بحران کے باعث ملکی معیشت کو قابل تلافی نقصان پہنچایا، چھ سال کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 73فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیویارک کے بیورو آف اکنامس اینڈ بزنس افئیرز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سال 2008 میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پانچ ارب چالیس کروڑ ڈالر کی تاریخی سطح پر تھی جو گزشتہ سال صرف ایک ارب چوالیس کروڑ ڈالررہ گئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کیمطابق،امن و امان کی کشیدہ صورتحال، توانائی بحران، ایڈہاک ازم اور غیر مستقل پالیسیوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں مزید کمی کا خدشہ ہے۔ غیرمنافع بخش ادروں کے ملازمین کی احتجاجی تحریکوں کی وجہ سے نجکاری کمشن غیرفعال ہوگیا۔ نئی سرمایہ کاری کے فقدان کا سب سے با اثر ادویہ ساز کمپنیوں پر پڑا ہے۔ بڑی بڑی فارما انڈسٹریز نے پاکستان میں آپریشنز بند کردیئے۔ تین سال کے دوران ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرمایہ کاری چودہ ارب روپے سے کم ہوکر صرف چار ارب روپے رہ گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد