آصف زرداری، بلاول بھٹو کی بیجنگ میں سندھ بزنس کانفرنس میں شرکت،
پاکستان میں چینی سرمایہ داروں کیلئے انویسٹمنٹ کے اچھے مواقع موجود ہیں، سابق صدر
بدھ 27 اگست 2014 22:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اورسابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سرپرست اعلیٰ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز چین کے شہر بیجنگ میں سندھ بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔اس کانفرنس میں چین کے اہم کاروباری گروپوں اور سرمایہ کاری کی کمپنیوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، آصف علی زرداری نے چین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی اورکہا کہ پاکستان چینی سرمایہ داروں کے لئے انویسٹمنٹ کے اچھے مواقع موجود ہیں جن سے چینی دوستوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔
سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ نے بھی اس کانفرنس سے خطاب کیا۔ کانفرنس سے قبل سندھ حکومت اور چین کے ٹرانسپورٹ گروپوں کے درمیان تین میمورنڈم آف انڈرسٹینگ (MOU) پر دستخط ہوئے۔ ایک ایم او یو کراچی میں ماس ٹرانزٹ ٹرین اور دیگر دو ایم او یوز کراچی اور سندھ میں ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
PSX Live Index
Updated: 09:29:01pm | 23-04-2024
Status: Closed | Volume: 655,935,508 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary