”میک اے ڈریم“کے زیر اہتمام پی آئی سی میں زیر علاج بچوں میں گفٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

جمعرات 28 اگست 2014 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) ”اخوت“ کے پراجیکٹ ”میک اے ڈریم“ کے زیر اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے(عرفان بلاک) میں زیر علاج لا علاج بچوں میں گفٹس تقسیم کرنے کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی اور دل کے عارضہ میں مبتلا بچوں کے ساتھ وقت گزارا گیا۔اس موقع پر ڈاکٹر عصمت لغاری‘روبی دانیال عظمیٰ بھٹی اور دیگر بھی موجود تھے ۔

مہمانوں نے بچوں کی خواہش کے مطابق انہیں تحفے تحائف بھی دئیے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ میک اے ڈریم (Make A Dream)ان بچوں سے جو شدید نوعیت کے امراض میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹر انہیں لا علاج قرار دے چکے ہیں سے کوئی ایک خواہش پوچھتے ہیں اور پھر اس خواہش کو فوری طور پر پورا بھی کرتے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عصمت لغاری نے کہا کہ بیمار بچوں کے ساتھ خوشی کے لمحات گزارنا بھی کسی ثواب سے کم نہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سے بڑی نیکی اور کیا ہو سکتی ہے کہ ان بچوں کی دلجوئی کی جائے اور انہیں امید دلائی جائے کہ وہ نہ صرف تندرست ہو جائیں گے بلکہ معاشرے میں فعال کردار ادا کریں گے۔ ہمیں چاہئیے کہ انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں اور نیکی کی امید پر ایک اجتمائی معاشرے کی بنیاد رکھیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ