لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان

جمعہ 29 اگست 2014 19:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس323.61پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5161.52 پر بندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر84کمپنیوں کا کاروبارہوا۔ 30کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،2 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ52کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل15لاکھ53ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے 5 لاکھ20 ہزار حصص۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کاپوریشن لمیٹڈکے2 لاکھ10ہزار حِصص۔ جبکہ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ کے1 لاکھ77ہزارحِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت13.34روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.39 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی