ڈالر کی قدر میں اضافے سے غیر ملکی قرضوں میں اضافہ

پیر 1 ستمبر 2014 22:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) بگڑتی سیاسی صورتحال کے باعث معیشت کو اربوں روپے کا ٹیکا لگ گیا۔معاشی تجزیہ کار کہتے ہیں ڈالرکی قدر میں اضافے سے غیرملکی قرضوں میں اضافہ کے ساتھ مہنگائی بھی بڑھے گی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے ملکی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ بڑھتی ہوئی غیر یقنی صورتحال کے باعث ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔

جس کے باعث روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

روپے کی قدر میں گراوٹ کے باعث غیرملکی قرضوں کا حجم بھی بڑھتا جارہا ہے،دوسری طرف غیر ملکی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے، تاجروں اور صنعتکاروں نے موجود صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسائل کو مذاکرات کے زریعے حل کریں اورایسی پالسی وضع کی جائے جس سے معیشت کو نقصان نہ پہنچے ،معاشی تجزیہ کار کہتے ہیں کہ ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا مہنگی ہونگی، جو مہنگائی میں اضافے کا سبب بننے گیں۔ موجودہ صورتحال سے توانائی سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر