کراچی،انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

منگل 2 ستمبر 2014 21:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالر 102 روپے سے کم ہوکر 101 روپے کی سطح پر واپس آگیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 102.20 روپے سے بڑھ کر 102.40 روپے اور قیمت فروخت 102.30 روپے سے بڑھ کر 102.50 روپے ہوگئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 35 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 102 روپے سے کم ہوکر 101.65 روپے اور قیمت فروخت 102.20 روپے سے کم ہوکر 101.85 روپے ہوگئی، فاریکس رپورٹ کے مطابق منگل کو یورو کی قیمت خرید 133.50 روپے اور قیمت فروخت 133.75 روپے پر برقرار رہی جبکہ 50 پیسے کی کمی سے برطانوی پاوٴنڈ کی قیمت خرید 169 روپے سے کم ہوکر168.50 روپے اور قیمت فروخت 169.25 روپے کم ہوکر 168.75 روپے ہوگئی، فاریکس رپورٹ کے میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز روپے کی نسبت یو اے ای درہم کی قدر 5 پیسے گھٹ گئی جس سے یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 28 روپے سے کم ہوکر 27.95 روپے ہوگئی جبکہ سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.35 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی، صدر راولپنڈی چیمبر