انٹر میڈ یٹ کے نتا ئج میں بھکر و دریا خا ن کا لجز کے طلبا ء نے سر گو دھا بو رڈمیں تین پو زیشن حا صل کر کے مید ان ما ر لیا ،

جمعہ 12 ستمبر 2014 18:44

دریا خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12ستمبر 2014ء)انٹر میڈ یٹ کے نتا ئج میں بھکر و دریا خا ن کا لجز کے طلبا ء نے سر گو دھا بو رڈمیں تین پو زیشن حا صل کر کے مید ان ما ر لیا ،گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج دریا خان کی مو منہ گل دختر محمد صا بر رول نمبر 526832 نے آرٹس گر و پ میں 936/1100نمبر لے کرسرگو دھا بو رڈ میں پہلی پو زیشن ، جبکہ گو رنمنٹ بوا ئز ڈگر ی کا لج دریا خان کے شا ہ زور عبا س ولد ظفر عبا س رول نمبر 528133نے آرٹس گر وپ میں 913/1100 نمبر لے کر بو ر ڈ میں تیسر ی پو زیشن حا صل کی اور بو ائز ڈگر ی کا لج بھکر کے محمد صفیا ن را نا رولنمبر515786نے میڈ یکل گر وپ میں 1001/1100نمبر لے کر بو ر ڈ میں تیسر ی پو ززیشن حا صل کی ،گز شتہ روز سر گو دھا بو رڈ نے انٹر میڈ یٹ کے نتا ئج کا اعلا ن کیا گیا بو ر ڈ کی منعقدہ تقریب میں پو زیشن ہو لڈرز طلباء کو کیش پرا ئز،میڈ ل اور اعزازاسنا د جبکہ کا لجزہذا کے پر نسپلز پر وفیسر غلا م حسین بھٹی ، پر و فیسر محمد عا رف پراچہ اور پر وفیسر سا رہ ممتا ز کو میڈ ل اور اعزا زی اسنا د دی گئیں، گو رنمنٹ بوا ئز ڈگر ی کا لج دریا خان میں انٹر میڈ یٹ کے امتحا نا ت میں کا میا بی کا تنا سب 96%رہا، تعلیمی سما جی ،رفا ہی ،سیا سی، صحا فتی ،انجمن تا جر ان و دیگر نے پر نسپلز ،اسٹا ف اور والدین کو مبا رک پیش کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)