’ گیٹس ٹیکنالوجی ویک 2014‘ میں 16پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

نمائش میں 3500 سے زائد کمپنیوں، ایک لاکھ 36 ہزار کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماہرین کی شرکت متوقع

اتوار 21 ستمبر 2014 13:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) دبئی میں منعقد ہونیوالی بین الاقوامی نمائش’ گیٹس ٹیکنالوجی ویک 2014‘ میں 16 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کے حوالے سے منعقد ہ نمائش مشرق وسطیٰ ، افریقہ اور جنوبی ایشیائی منڈیوں تک گیٹ وے کی حیثیت رکھتی ہے جس کا آغاز 1981 ء میں کیا گیا اس کے بعد سے تاحال مسلسل اس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقد ہونیوالی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کے حوالہ سے بین الاقوامی تجارتی نمائش کاافتتاح 12 اکتوبر کو ہوگا جو پانچ روز تک جاری رہے گی ، نمائش میں 3500 سے زائد کمپنیوں جبکہ ایک لاکھ 36 ہزار سے زائد کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ماہرین کی شرکت متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..