کوئٹہ، برقی لائنوں کی مرمت کی دیکھ بھال کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

پیر 22 ستمبر 2014 23:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بال کے سلسلے میں 23ستمبر کوکوئٹہ سٹی گرڈکے نواں کلی اورانڈسٹریل گرڈ کے اولڈپشتون آباد فیڈرسے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ اسی روز سریاب گرڈ کے سمنگلی ایکسپریس فیڈرصبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بند ہوگی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں پنجپائی گرڈ اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے کام کیلئے23ستمبر کی صبح 7بجے سے 26ستمبر کی شام 7بجے تک اس ٹرانسفارمر سے صرف چچے زئی فیڈرسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

نیز24ستمبر کو انڈسٹریل گرڈ کے نیوپشتون آباد اورسورنیج گرڈ کے ہنہ فیڈروں سے صبح 10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ