سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کردی،

رواں ہفتے کے دوران 24,24گھنٹوں کے لیے سی این جی اسٹیشنز دو دن بند رہیں گے

منگل 23 ستمبر 2014 22:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کردی ہے ۔رواں ہفتے کے دوران 24,24گھنٹوں کے لیے سی این جی اسٹیشنز دو دن بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلی بندش جمعرات کی صبح 8بجے سے جمعہ کی صبح 8بجے تک جبکہ دوسری بندش ہفتہ کی صبح 8بجے سے اتوار کی صبح 8بجے تک ہوگی ۔

سوئی گیس حکام کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے سی این جی اسٹیشنز کو مزید 24گھنٹے گیس کی بندش کا سامنا کرنا پڑے گا ۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پر سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ رواں ہفتے سی این جی اسٹیشن دو دن بند رہیں گے تاہم کمپنی حکام نے شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی کرتے ہوئے تین دن بندش کا اعلان کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل