لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کارجحان

منگل 21 اکتوبر 2014 17:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کارجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس9.72پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5287.40 پربندہوا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر93کمپنیوں کا کاروبارہوا۔25کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ،14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ54کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل9لاکھ21 ہزار600حصص کا کاروبار ہو ا ۔

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کے1 لاکھ97 ہزارحِصص۔این آئی بی بنک لمیٹڈکے1 لاکھ 10ہزار حصص۔جبکہ عسکری بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ5 ہزار 500 حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ فیروز سنز لیبارٹریز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.55روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولئیم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت5.92روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..