صنعتی انقلاب کیلئے لافارج پاکستان کی جدید پراڈکٹ کا آغازکردیا

بدھ 22 اکتوبر 2014 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) صنعتی انقلاب کیلئے لافارج پاکستان کی جدید پراڈکٹ کا آغازکردیا۔لافارج پاکستان نے اپنی ایک نئی خصوصی پورٹ لینڈ سیمنٹ پراڈکٹ سٹالیون کے آغاز کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ نئی پراڈکٹ سٹالیون ایک ابتدائی ترتیبی سیمنٹ ہے جسے تیار شدہ صنعت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔

اس تقریب میں 400 سے زائد افراد بشمول مختلف تیارشدہ مصنوعات کنکریٹ بلاک سے ٹف ٹائل، روف سلیب سے گرڈرز اور پائپ بنانے والے لوگوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد مقامی تیار شدہ صنعتی ضروریات کے ایک حل کے طور پر سٹالیون سیمنٹ کو اس کی اہم اور منفرد مصنوعاتی خصوصیات کو اجاگر کرنے کے ذریعے متعارف کروانا تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ، رضوان جمیل صاحب نے کہا کہ پاکستان سیمنٹ انڈسٹری میں کردار ادا کرنے والے لوگوں کی طرف سے اقدامات میں کمی کے باعث بہت پیچھے ہے۔

(جاری ہے)

لافارج پاکستان جدید اقدارکی ترمیمی پیشکش کے ذریعے کسٹمر گروپ کی مخصوص ضروریات کو پورا کرتے ہوئے تبدیلی کی قیادت کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ مختلف کاروباری طبقات سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے سٹالیون کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا اور تصدیق کی۔ فی الحال یہ پراڈکٹ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مصنوعاتی چینل میں دستیاب ہے اور اگلے چند ماہ میں دیگر مارکیٹوں میں بھی اس کی شروعات کی جائے گی۔

برانڈ منیجر سٹالیون جناب مرزا شیراز ظہور صاحب نے کہا کہ پیشہ ور بلڈروں کے عملی کام میں آسانی کیلئے نئی جدید مصنوعات ہماری کاروباری اقدار کی بنیاد ہے۔ لافارج پاکستان کے اس نوعیت کے پہلے فوری ترتیبی سیمنٹ سے کسٹمر کام کو قبل از وقت مکمل کرلینے کے باعث بہت فائدہ اٹھائیں گے۔ تیار شدہ مصنوعات سے وابستہ شرکاء نے اس تقریب کو بہت سراہا اور تقریب کا اختتام ایک بڑے یاداشت ، لکی ڈرا اور تمام شرکاء کیلئے دلچسپ انعامات پر ہوا۔

پاکستان میں لافارج سیمنٹ کی صنعت میں اضافہ اور بہتر شہروں کی تعمیر میں شراکت کے ذریعے ایک اچھے مقام پر ہے ۔ کمپنی بہتر شہروں کی تعمیر اور ہر چیز میں جدت طرازی کیلئے پرعزم ہے اور اپنے کسٹمرز کو بہترین اقدار کی فراہمی ، ایک محفوظ اور متحرک کام کے ماحول اور مقامی معاشرے سے تعاون اِسے اپنی سرحدوں سے باہر لے جاتا ہے۔ #

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند