فیصل آباد،محمد اشرف ڈائریکٹر ڈرینج واسا کو محرم الحرام کیلئے واسا کے فوکل پرسن مقرر

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:14

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) محمد اشرف ڈائریکٹر ڈرینج واسا کو محرم الحرام کیلئے واسا کا فوکل پرسن بنایاگیا ہے وہ واٹر سپلائی اور سیوریج شکایات کے ازالہ کے ذمہ دار ہوں گے ان کافون نمبر0333-6691166ہے ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ایسٹ ارشد علی راشد اعوان فون نمبر 0301-8657816 شہر کے شرقی علاقہ اور کامران رضا ڈپٹی ڈائریکٹر ویسٹ فون نمبر0336-8880258 غربی علاقہ میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر رکھنے اور شکایات کا ازالہ کریں گے اور اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ ان کے علاقہ میں خاص طور پر عاشورہ کے جلوس کے راستہ میں کوئی مین ہول بغیر ڈھکن کے نہیں ہے ۔

،نزد مرکزی امام بارگاہ دھوبی گھاٹ انچارج آفیسر محمد بوٹا اسسٹنٹ ڈا ئریکٹر فون نمبر 0322-6276874 شامل ہیں۔اس کے علاوہ واسا کے ٹول فری نمبر 1334 پر بھی کسی بھی وقت شکایات درج کروائی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی