25 ہزار روپے اور ساڑھے7 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کی تا ریخو ں میں تبدیلی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 14:35

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) 25 ہزار روپے اور ساڑھے7 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 3نومبر کی بجائے محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث اب یہ قرعہ اندازیاں 5 نومبر بروز بدھ منعقد ہونگی 25 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے، کے تین انعامات اور تیسرا انعام تین لاکھ 12ہزار روپے کے 1696انعامات ،جبکہ7 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے،دوسرا انعام 50لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسراانعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات مقررکئے گئے ہین جو کہ کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع