چین کی جانب سے افغانستان کے لیے 300 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:27

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) چین میں افغانستان کے لیے استنبول وزارتی عمل کے چوتھے اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اِس میں چین کے دورے پر گئے افغان صدر اشرف غنی اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

چینی وزیراعظم نے افغانستان کے لیے تین سو ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔ یہ امداد اگلے تین برسوں میں مختلف ادوار میں فراہم کی جائے گی۔ چینی وزیراعظم نے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے افغانستان کی مختلف سیاسی پارٹیوں کو تلقین کی کہ وہ اختلافات پسِ پشت ڈال کر ملکی تعمیر و ترقی کا حصہ بنیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید