انٹرنیشنل مارکیٹ میں 148ڈالرفی میٹرک ٹن کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 753ڈالر سے کم ہو کر 605ڈالر پر آگئی

ہفتہ 1 نومبر 2014 18:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) انٹرنیشنل مارکیٹ میں 148ڈالرفی میٹرک ٹن کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 753ڈالر سے کم ہو کر 605ڈالر پر آگئی ، انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتوں کی کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی قیمت میں 17روپے 50پیسہ فی کلو ، 206روپے گھریلو سلنڈر، 795روپے کمرشل سلنڈر، 17500فی میٹرک ٹن کمی کا امکان ہے ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق بین القوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 148ڈالر فی میٹرک ٹن کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت 753ڈالر سے کم ہو کر 605ڈالر فی ٹن پر آگئی۔ جس کے بعد لوکل مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 17روپے 50پیسہ ، 206گھریلو سلنڈر، 795روپے کمرشل سلنڈر اور 17500روپے فی میٹرک ٹن کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت لوکل مارکیٹ سے بھی نیچے چلی گئی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوکل ایل پی جی پروڈیوسرز کی قیمت 66100روپے فی ٹن اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 61000روپے فی ٹن پرآگئی۔

جسکی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی واقع ہوگی۔ عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ قیمت میں کمی خوش آئندبات ہے۔ وزیراعظم پاکستان سے اپیل ہے کہ اوگرا قانون کے مطابق بین القوامی قیمت سے ہمیشہ لوکل پروڈیوسرز کی قیمت تقریبا 8ہزار سے10ہزار فی ٹن قیمت کم ہوتی ہے۔ براہ مہربانی نئی قیمت پر فوری عمل درامد کروایا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا