بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ڈوموٹیکس ایشیاء“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں

تین روزہ عالمی تجارتی میلہ 24تا26مارچ 2015ء کو ہوگا

اتوار 23 نومبر 2014 14:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء)پاکستان کی تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے شنگھائی چین میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”ڈوموٹیکس ایشیاء“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے 25نومبر 2014ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نمائش میں بنے ہوئے کارپٹس ، قالین ، ٹیکسٹائل فلور کورنگ ، لچکدار رنرز اور لکڑی کی فرش وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی برآمدات کو فروغ دے سکیں گے جبکہ انہیں اس عالمی تجارتی میلے میں دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرنے میں بھی مدد حاصل ہوگی جس سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ تین روزہ عالمی تجارتی میلہ 24تا26مارچ 2015ء کو ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل