پنجاب اور سندھ کی آرٹس کونسلیں باہمی مشاورت ،رضامندی سے تحصیل کی سطح پر اپنی ثقافت کو روشناس کرائیں گی‘ رانا محمد ارشد

بدھ 26 نومبر 2014 14:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) پنجاب اور سندھ کی آرٹس کونسلیں باہمی مشاورت اور رضامندی سے اپنے اپنے صوبہ میں تحصیل کی سطح پر اپنی ثقافت کو روشناس کرائیں گی، اس سلسلے میں لائحہ تیار کیا جارہاہے تاکہ پنجاب کی ثقافت کوملک کے طول و عرض میں متعارف کرایا جاسکے۔اس امر کا اظہار پارلیمانی سیکرٹری کلچر و انفارمیشن رانا محمد ارشد نے بدھ کے روز پنجاب آرٹس کونسل میں سندھ آرٹس کونسل لاڑکانہ کے 13رکنی وفدکی آمد کے موقع پر خطاب کے دوران کیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پنجاب آرٹس کونسل ، ڈائریکٹر آرٹس کونسل بھی موجود تھے۔

پارلیمانی سیکرٹری پارلیمانی رانا محمد ارشد نے کہا کہ سندھ سے آئے ہمارے سندھی آرٹسٹ امن و محبت اور بھائی چارے کا پیغام لائے ہیں۔

(جاری ہے)

آرٹسٹ کسی بھی جگہ جائے وہ امن کا سفیراور ثقافت کا امین ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب و سندھ کے کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے ڈرامے، نمائش و میلوں کا انعقاد کرایا جائے گا تاکہ آپس میں مزید قریبی روابط پیدا ہواسکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنی ثقافت کو پروموٹ کرکے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے تاکہ ملک بھر میں امن و سکول کی فضا قائم ہوسکے۔ آخر میں سندھ آرٹس کونسل کے نائب صدر عبدالستار کھاوڑ نے پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن و کلچر اور پنجاب آرٹس کونسل کے افسران کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ دیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی