خیبر پختونخوا میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی تعمیرنو و بحالی کی منظوری کا آغاز ہو گیا

بدھ 26 نومبر 2014 18:15

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) ادارہ برائے تعمیر نو بحالی و آبادکاری (پی ڈی ایم اے پارسا)خیبر پختونخوا میں نئے قائم شدہ ریکنسٹرکشن یونٹ کے تحت امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ) کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی تعمیرنو و بحالی کی منظوری کا آغاز ہو گیا ہے ۔اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں پارسا نے دہشت گردی سے متاثرہ122سکولوں میں سے90سکولوں پر تعمیرنو کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ تعمیر شدہ نئے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بھی بحال کی جا چکی ہیں۔

صوبائی حکومت نے حال ہی میں ملاکنڈ،سوات ،شانگلہ،دیر پایاں و دیر بالا،پشاور،چارسدہ ،نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ 100 سکولوں کی تعمیر نو کا کام پارساریکنسٹرکشن یونٹ کے سپرد کیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسرے مرحلے میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی تعمیر نو کے لئیکمشنر ملاکنڈافسر خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں دیر پایاں میں سیلاب سے متاثرہ گورنمنٹ ہائی سکول میرگام بالا،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قمبر اور گونمنٹ ہائی سکول میاں برانگولا کی ازسرنو تعمیراتی کام کی منطوری دے دی ہیں جس پر 15کروڑ 65لاکھ روپے خرچ ہونگے. جبکہ دیر پایاں میں 19کروڑ روپے کی لاگت سے سیلا ب سے تباہ شدہ دیگر 9سکول اور دیر بالا میں17 کروڑ62لاکھ روپے کے آٹھ سکولوں کی تعمیر نو اگلے ایک دو دنوں میں ان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرکو باقاعدہ منظوری کے لئے پیش کئے جائینگے۔

تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں سیلاب سے تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر نو کی منظوری کے بعد پارسا ریکنسٹرکشن یونٹ کے تحت بہت جلد باقاعدہ ٹینڈرزطلب کیئے جائینگے تاکہ ان سکولوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہو سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..