ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیر اہتما م منعقدہ پرائیویٹ سکولز کے مابین ضلعی سکولز ٹورنامنٹ اختتام پذیر

بدھ 26 نومبر 2014 18:38

ہری پور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیر اہتما م منعقدہ پرائیویٹ سکولز کے مابین ضلعی سکولز ٹورنامنٹ اختتام پذیر ،نامور تعلیمی ادارے سر سید ماڈل سکول و کالج ہری پور نے متعدد ایونٹس میں میدان مار لیا طلبہ و والدین حلقوں کا ادارہ کے ایم ڈی ناصر تاج کریم ، پرنسپل و ممتا ز ماہر تعلیم پروفیسر قاضی عتیق الرحمان ، ظفر اقبال اور شکیل احمد سمیت دیگر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام PENضلعی سکولز ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگئے ہیں جس میں ہزارہ کے نامور یعلیمی ادارے سر سید ماڈل سکول وکالج ہری پور نے کرکٹ اور والی بال چیمپئین شپ میں ضلعی فاتح کا اعزاز حاصل کیا جس میں نعیم الزمان ، آفتاب احمد ، ثوبان فاروق،ذیشان خان ولید احمد اور محمد عزیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ اسی طرح رسہ کشی مقابلوں میں بھی شاندار کا مظاہرہ کر تے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اور بیڈ منٹن میں بھی بہترین کارکردگیکا مظاہرہ کیا جس پر طلبہ ووالدین حلقوں نے ایم ڈی ناصر تاج کریم ، پرنسپل ممتاز ماہر تعلیم قاضی عتیق الرحمان اور دیگر متعلقہ سٹاف کو شاندار الفاظ میں خراف تحسین پیش کیا جن کی شبانہ روز کاوشوں سے ادارہ نصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ